خواجہ نعمان نیئر کلاچوی
خواجہ نعمان نیئر کلاچوی

مرشد فاؤنڈیشن ایک بالکل غیر منافع بخش روحانی ادارہ ہے جس کو ہم اپنی انفرادی آمدنی سے چلا رہے ہیں ہمارا کسی بھی ملکی و غیر ملکی ادارے یا این جی اوز سے کوئی تعلق نہیں نہ ہی ہمیں کہیں سے کوئی ایڈ ملتی ہے اور نہ ہی ہم کسی ملکی یا غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ہمارا مقصد اس ملک میں ایک عالمگیر سچائی یعنی وحدت الوجود (Pantheism) کا پرچار کرنا ہے وحدت الوجود ایک ایسی عالمگیر حقیقت ہے جس کو دنیا کے ہر مذہب کے ذہین لوگوں نے تسلیم کیا اس کے علاوہ اس کے حق ہونے کی گواہی لیبارٹری میں بیٹھے سائنسدانوں نے بھی دی ہے دنیائے علم و حکمت کے سرخیل سیدی جلال الدین رومی سے لے کر دنیائے طبیعیات (فزکس) کے معروف ترین ماہر البرٹ آئن سٹائن بھی وحدت الوجود کو تسلیم کر چکے ہیں

آج وطنِ عزیز جہاں ایک طرف شدید مذہبی انتہاء پسندی کا شکار ہے تو وہاں دوسری طرف ہمارا جدید پڑھا لکھا طبقہ الحاد کی جانب گامزن ہو چکا ہے مذہبی فکر میں اعتدال اور ملحدانہ نظریات میں خدائیت کی روشنی لانے کا نام ہی مرشد فاؤنڈیشن ہے ہم بنیادی طور پر علم، محبت اور مراقبہ کے پیروکار ہیں ہمارے کوئی مخصوص نظریات نہیں ہیں نہ ہی ہم نظریات کی بات کرتے ہیں ہم میتھڈ (اسلوب) کی بات کرتے ہیں اور میتھڈ کی طرف ہی بلاتے ہیں پس بہترین میتھڈ مراقبہ ہے


sample104

علم

sample104

محبت

sample104

مراقبہ

تازہ ترین ویڈیو مزید ویڈیوز دیکھیں

تازہ ترین مضامین

کُتب

ملاحظہ کریں ہمارے بارے میں دوسروں کی رائے

Designed and Developed by Solutionica